Advertisement

Adbox

TUM MERA JANOON HO (تم میرا جنون ہو)

   Tum Mera Janoon Ho

         ( تم میرا جنون ہو )


# Novel by Tum mera janoon ho

# Writer; Aima Ashfaq

# Janoon, Possesive hero, Innocent herion, Romantic and Uni based novel

# Coming Soon

# Sneak peek 2🤗

                       عفساء نے فوراً اپنے دونوں ہاتھوں سے بچوں کی طرح اپنے آنسو صاف کیے تھے۔

میں بالکل بھی نہیں رو رہی۔ اس نے بچوں سی معصومیت لیے۔ سہمی ہوئی نظروں سے اسے یقین دلانا چاہا تھا۔
شارم کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ جو اس نے فوراً منہ نیچے کیے چھپا لی۔
اب چلے ہرنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔شارم نے چہرہ اوپر کر کے پوچھا۔
عفساء نے فوراً ڈرتے ہوئے اس کی طرف دیکھا تھا۔ شارم اس کا ڈر بھانپ گیا تھا۔
وہ اس کے نزدیک آیا اور اس کے اِردگِرد ہاتھ رکھتے تھوڑا جھکتے ہوئے بولا تھا۔
ہرنی ڈرو نہیں ابھی میرا تمہیں کڈنیپ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ابھی  ہم صرف کلاس میں جا رہے ہیں۔ یہ کہتے ہی شارم نے اس کی کمر میں دونوں ہاتھ ڈال کر اسے کسی گڑیا کی طرح ٹیبل سے اٹھا کر زمین پر کھڑا کیا تھا۔
عفساء کے شرم کے مارے گال دھک اٹھے تھے۔ اور دل تیزی سے دھڑک رہا تھا۔ اس نے بے ساختہ نظریں چرائی تھی۔





Posta un commento

1 Commenti

  1. Nice novel well done 👌🏻❣❣❤mery pass lafz nai hain tareef kay liye ❣👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻pls jaldi se novel upload kardo 👌🏻❣❣❣❣i can't wait this novel👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻

    RispondiElimina

Commento

Parvish novel

PARIVISH Episode 31 (پری وش)