# Janoon, Possesive hero, Innocent herion, Romantic and Uni based novel
# Coming Soon
# Sneak peek🤗
عفساء نے فوراً اپنے قدم ڈر کے مارے پیچھے لیے تھے۔ لیکن پیچھے دیوار ہونے کی وجہ سے وہ اس سے جا ٹکرائی تھی۔
شارم کو اس کی یہ حرکت سخت ناگوار گزری تھی۔ اس نے فوراً غصے سے اپنی مٹھیا بھینچی تھی۔ وہ تھوڑا جھکا اور عفساء کے دونوں طرف دیوار پر ہاتھ رکھ کر اس کے جانے کا راستہ مسدود کر دیا تھا۔ ہرنی یہ جو تم نے ابھی مجھ سے دور جانے کی کوشش کی ہے "نا" آئندہ سے ایسا نہیں ہونا چاہیںے۔ کیونکہ اب سے سارے راستے تمہارے مجھ تک ہی آتے ہیں۔ تم مجھ سے جتنا دور بھاگو گی۔ میں تمہارے اتنا ہی پاس آؤں گا۔ وہ اس کی طرف دیکھ کر سپاٹ لہجے میں بولا تھا۔ عفساء ایک پل کے لیے ڈر کر رہ گئی تھی۔ اس کے رونے میں اور شدت آئی تھی۔
مم مم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے گھر جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔پ۔۔۔۔۔۔پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہچکچیوں سے روتے ہوئے بمشکل بولی تھی۔ شارم جو اس کا پہلے ہی اثیر تھا۔ اب اس کی آواز سن کر بھی کھو سا گیا تھا۔ ہرنی تم بہت ہی خوبصورت ہو۔ اللہ نے پورا کا پورا صرف تمہیں میرے لیے بنایا ہے۔ صرف شارم شاہ کے لیے۔ شارم شاہ کی ہرنی۔ شارم ایک ہاتھ اس کے گال پر رکھ کر اسے سہلاتے ہوئے بولا تھا۔
اسلام علیکم! ریڈرز تو یہ تھی میرے نیو ناول کی ایک چھوٹی سی جھلک🤗۔ اگر آپ لوگ یہ ناول پڑھنا چاہںتے ہیں۔ تو سب سے پہلے میرے بلاگ کو فالو اور نیچے👇🏻👇🏻 دئیے ہوئے میرے چینل کو سبسکرائب، لائک اور شئیر ضرور کیجئیے🤩۔ اگر میرے چینل پر 500 سبسکرئب ہو گئے😍😍۔ تو میں اس ناول کی فرسٹ ایپیسوڈ آپلوڈ کر دوں گی😁۔
1 Commenti
Very nice novel❣👌🏻❤ pls jaldi se upload kardo❣ i can't wait this episode
RispondiEliminaCommento